کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)رینجر ترجمان نے اپیل کی ہے کہ میڈیا ہاﺅسز پر حملے کرنیولوں کی شناخت میں عوام سیکیورٹی فورسزمدد کریں،شناخت کروانے والوں کو نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔ جیو نیوز کے مطابق رینجر ترجمان نے اپیل کی ہے کہ میڈیا ہاﺅسز پر حملے کرنیولوں کی شناخت میں عوام سیکیورٹی فورسزمدد کریں،شناخت کروانے والوں کو نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا،ترجمان کا کہنا ہے کہ عوام مدد کریں تاکہ ملک دشمن لوگوں کیخلاف کارروائی کی جاسکے،اے آر وائی پر حملہ کرنیوالوں کی اطلاعات واٹس ایپ اور ای میل پر دی جاسکتی ہے،پاکسان کیخلاف نعرے بازی کرنیوالوں اور کیمپ میں شریک شرپسند عناصر کی اطلاع رینجرز ہیلپ لائن پر بھی دی جاسکتی ہے۔
نواز شریف جانتا ہے کہ پاک فوج پانامہ کیس کے معاملے میں بلکل غیر جانبدار ہے۔ لیکن وہ یہ بھی جانتا ہے کہ اگر سپریم کورٹ پر پہلے کی طرح حملہ کرنے کی کوشش کی گئی یا ججوں کو ہراساں کیا گیا تو فوج ان کو تحفظ دے گی۔ اس لیے اس وقت انہیں فوج زہر لگ رہی ہے پاک فوج پر دباؤ بڑھانے کے لیے نواز شریف نے اب کشمیر سے کھیلنے کا فیصلہ کر لیا ہے آزاد کشمیر کے ن لیگی وزیراعظم اور گلگت کے ن لیگی وزیراعلی کے بیانات اس سلسلے کی پہلی کڑی تھے سوشل میڈیا پر کام کرنے والے کئی گستاخانہ پیجز کے ڈانڈے آزاد کشمیر راؤلاکوٹ میں کام کرنے والے چند سرخوں سے ملتے ہیں جو اسلام کے علاوہ پاکستان اور پاک فوج کے خلاف بھی زہر اگلتے رہتے ہیں ان میں سے چند ایک کی گرفتاریاں ہوئیں تو ن لیگی اتحادی اے این پی نے انکو چھڑا لیا تھا مریم نواز نے منصوبہ بنایا ہے کہ ان پاکستان مخالف عناصر کی مدد سے اس بار پاکستان کے یوم آزادی کو آزاد کشمیر میں یوم سیاہ کے طور پر منایا جائے۔ اگر وہ اس میں کامیاب ہوتے ہیں تو یہ پاکستان کے لیے ایک تاریخی دھچکہ ہوگا اگر آن گراؤنڈ نہ کر سکے تو کم از کم اپنی سوشل میڈیا ٹیم کے ذریعے سوشل میڈیا پر یہ مہم ضرو...