کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)رینجر ترجمان نے اپیل کی ہے کہ میڈیا ہاﺅسز پر حملے کرنیولوں کی شناخت میں عوام سیکیورٹی فورسزمدد کریں،شناخت کروانے والوں کو نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔
- جیو نیوز کے مطابق رینجر ترجمان نے اپیل کی ہے کہ میڈیا ہاﺅسز پر حملے کرنیولوں کی شناخت میں عوام سیکیورٹی فورسزمدد کریں،شناخت کروانے والوں کو نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا،ترجمان کا کہنا ہے کہ عوام مدد کریں تاکہ ملک دشمن لوگوں کیخلاف کارروائی کی جاسکے،اے آر وائی پر حملہ کرنیوالوں کی اطلاعات واٹس ایپ اور ای میل پر دی جاسکتی ہے،پاکسان کیخلاف نعرے بازی کرنیوالوں اور کیمپ میں شریک شرپسند عناصر کی اطلاع رینجرز ہیلپ لائن پر بھی دی جاسکتی ہے۔
Comments
Post a Comment