Skip to main content

Posts

Showing posts from August, 2016

Takbir Pakistani satellite and laser guided missile series

The Takbir is a mini missile developed by Pakistan for Pakistan Air Force. It was introduced at the International Defence Exhibition and Seminar. It is capable to hit his target within the range of 80 to 100 KM, and it can carry 200 to 250 kg of explosive material. This missile can be guided through a satellite or launched from an fighter jet. A fighter pilot launching the missile can add or modify information about the target. It can dodge obstacles obstructing its path toward its destination. By using this bomb a pilot can hit their target without entering an enemy’s territory.

پاکستان کے دفاع میں ایک اہم سنگِ میل، بابر کروز مزائل

آج کے اس دور میں کسی بھی ملک و قوم کی  سلامتی اس دفاع پر منحصر ہوتی ہے۔ جس ملک کا دفاع مضبوط ہوتا ہے اور اس کے پاس ایٹم بم ہوتا ہے دشمن اس ملک پر حملہ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ امریکہ اور روس جیسے انتہائی ترقی یافتہ ممالک ایسا دفاعی نظام بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں کہ کسی بھی ایٹمی صلاحیت کے حامل ملک پر اگر چڑھائی کر دی جائے تو اس ملک کی طرف سے داغے گئے روایتی و ایٹمی مزائل وہ با آسانی مار کر گرا سکتے ہیں۔ لہذا پاکستان کو امریکہ جیسے دوست نما دشمن کا منہ توڑنے کے لئے اور اسرائیل کے پوری اسلامی دُنیا پر قابض ہونے خواب کو چکنا چور کرنے کے لئے ایک ایسا ہتھیار درکار تھا جو دشمن پر انتہائی خاموشی اور پھرتی سے خطرناک وار کر سکے، جو بابر کروز مزائل کی شکل میں نمودار ہوا۔ بابر کروز مزائل بہت سی خصوصیات اور ایٹمی صلاحیت کا حامل خطرناک ہتھیار ہے۔ ان میں کچھ چیدہ چیدہ خصوصیات درج ذیل ہیں: • بابر کروز مزائل (Second Strike Capability) مہیا کرتا ہے جس کا مطلب ہے ہماری زمینی تنصیبات کے تباہ ہونے پر ہمارے پاس دشمن پر حملے کا ایک موثر اور خطرناک پلیٹ فارم موجود ہے۔ • ابتدائی طور پر یہ مزا...

حج کے موقع پر امن و امان برقرار رکھنے کے لئے ہر قسم کے مظاہروں کو روک دیا جائے گا

مکہ مکرمہ سعودی حکومت نے اس امر کا اعادہ کیا ہے کہ حج کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرنے کی کوششیں سختی سے کچل دی جائیں گی اور حج کے موقع پر امن و امان برقرار رکھنے کے لئے ہر قسم کے مظاہروں کو روک دیا جائے گا ،حج عبادت ہے ،یہ افراتفری پھیلانے یا اسلام کے منافی کسی بھی کام کا موقع نہیں ، بد امنی پیدا کرنے کے خواہشمند عناصر اپنے مزموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہو سکیں گے ، مناسک حج کی ادائیگی کے لئے مختص مقامات پر کسی بھی جگہ جلوس نکالنا سختی سے منع ہے   ۔   سعودی گزٹ ‘‘کے مطابق ڈائریکٹر جنرل پبلک سیکیورٹی کرنل عثمان المعراج نے کہا ہے کہ افراتفری پیدا کرنے کے خواہشمند اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہو سکیں گے، حج کے موقع پر مثالی امن و امان برقرار رکھنے کے لئے تمام ضروری حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں ، ہماری قیادت نے ہمیں عازمین حج کی خدمت کرنے کا حکم دیا ہے اور ہم یہ فریضہ انجام دیں گے ۔انہوں نے کہا کہ سعودی قیادت نے حج سے متعلقہ کسی بھی جگہ پر جلوس نکالنے سے روک دیا ہے اور اس سلسلے میں ہمیں واضح ہدایات دی ہیں ۔ دریں اثنا سعودی وزارت حج نے تمام محکموں کے درمیان بہتر کوآرڈی نیشن کے ...

وٹس ایپ استعمال کرنے والے خبردار ہوجائیں

سوشل میڈیا کی مقبول میسنجر ایپ  بارے سوشل میڈیا پر خبریں گردش کررہی ہے کہ آئندہ ایک ماہ میں وٹس ایپ کے تمام صارفین کا ڈیٹا فیس بک اکائونٹس سے منسلک کرکے اسے پبلک کیا جائیگا تاہم اس سلسلے میں تاحال وٹس ایپ انتظامیہ کیجانب سے کسی قسم کی وضاحت نہیں کی گئی روزنامہ قدرت کے قارئین کیلئے پیش خدمت ہے ضروری معلومات اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپکی وٹس ایپ معلومات فیس بک پر شیئر نہ کی جائے اور اسے پبلک نہ کیا جائے تو اس طریقہ کار پر عمل کریں   اپنی اور اپنے اھل خانہ  کی تفصیلات کو فیس بک پر عام ھونے سے بچانے کے لئے اس سبز رنگ کئ ٹک کو Undo کر دیں ،،وٹس ایپ معلومات کو فیس بک پر شیئر ھونے سے بچانے کے لئے ،،سیٹنگز پر جایئے ،، پھر اکاونٹ پر جایئے ،وھاں جو " ِٹک " لگا ھوا ھے کہ میری معلومات کو شیئر کریا جائے ، اس ٹک کو مٹا دیجئے ،، ورنہ آپ کی وٹس ایپ تفصیلات فیس بک پر شیئر کر دی جائیں گی ، 1- Settings (Whatsapp) 2- Account 3- Remove sign of Tick

اسلام آباد کے گرلز ماڈل کالجزّ اور سکولوّں میں جو بچیّ سکارف لے کر آئے گی اُسےپُنشمنٹ دی جائے گی،۔؟؟؟

آج اسلام آباد کے گرلز ماڈل کالجزّ اور سکولوّں میں پرنسپلزّ نے سختی سے آرڈر۔ کر دئیے۔ ھیں کہ جو بچیّ سکارف لے کر آئے گی اُسےپُنشمنٹ دی جائے گی،۔؟  ایسا کیوّں ؟؟؟  کیا ھم نے بھی اسرائیلیّ پالیسیّ اپنا لی ھے ؟ کیا ھم فرانسّ میں رھنے لگے ھیں ؟ میں بات کر رھا ھوں ، ( جی ٹن - ٹو اسلام آباد ) اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز ، پرنسپل نیم ( ثمرہ لطیف ) نے یہ آرڈر جاری کیا ھے   اس کا نوٹس لیں ، میری یہی التجا ھے ، ارباب اختیار سےکہ غفلت کی نیند سےجاگو  . اس سے پہلے کے کوئی اور جاگ جائے   جس نے نھی پردہ کرنا نہ کرے   لیکن جس نے کرنا ھے اُسے روکا نہ جائے ھمارے بچوّں کی چادر چھینناّ بند کی جائے  نواز شریف تو لبرل پاکستان بنانے کا اعلان کر چکا ہے لیکن مولانا ان کے ساتھ کیوں کھڑے ہیں ؟؟ مولانا اگر واقعی اسلام کے نام پر ووٹ لے کر آئے ہیں تو   یا اسکو روکے   یا نواز شریف سے اتحاد ختم کرے ۔ یا پھر اعلان کردے کہ وہ لبرل پاکستان بنانے میں نواز شریف کے ساتھ ہے !

الطاف حسین نے جو تقریر کی اس پر سینکڑوں لوگوں نے تالیاں بجائیں

الطاف حیسن نے پچھلے 24 سال سے پاکستان میں قدم تک نہیں رکھا۔ ان 24 سالوں میں کراچی میں جتنے قتل، اغواء اور بھتہ خوری کی وارداتیں ہوئیں وہ کس نے کیں ؟؟ لطاف حسین نے جو تقریر کی اس پر سینکڑوں لوگوں نے تالیاں بجائیں۔ " پاکستان مردہ باد " کے نعرے لگائے اور ایک ٹی وی چینل پر حملہ کیا۔ وہ اتنے ہی بڑے مجرم ہیں جتنا کہ الطاف حسین۔ وہ آسمان سے اترے تھے کیا ؟؟  یہ رابطہ کمیٹی نامی چیز کیا بلا ہے جس کے بل  پر الطاف حسین کراچی کو کنٹرول کر رہا تھا؟؟؟ فاروق ستار صاحب فرماتے ہیں کہ " قائد تحریک کے اس بیان سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہیں  آج فرمایا کہ   بانی تحریک کے اس بیان سے لاتعلقی کا اعلان کرتے   ہیں   میڈیا اینکرز نے جان مار لی لیکن فاروق ستار الطاف حسین کے بیان کی مذمت کرنے پر تیار نہیں۔ ان کو غدار کہنے پر تیار نہیں اور الطاف حسین مردہ باد کا نعرہ لگانے پر تیار نہیں ۔ کیا واقعی ہماری عدلیہ اور حکومت وقت ان کے اس فریب میں آجائیگی ؟؟؟ یا ۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟  ( سنا ہے ابھی تک ریاست کی طرف سے ان کے خلاف ایف آئی آر تک نہیں کاٹی گئی ہے )

Pakistan Army New Video For 14 August - Pakistan Independence Day

رینجرز نے شرپسندوں کی شناخت کروانے میں عوام سے مدد کی اپیل کردی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)رینجر ترجمان نے اپیل کی ہے کہ میڈیا ہاﺅسز پر حملے کرنیولوں کی شناخت میں عوام سیکیورٹی فورسزمدد کریں،شناخت کروانے والوں کو نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔ جیو نیوز کے مطابق رینجر ترجمان نے اپیل کی ہے کہ میڈیا ہاﺅسز پر حملے کرنیولوں کی شناخت میں عوام سیکیورٹی فورسزمدد کریں،شناخت کروانے والوں کو نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا،ترجمان کا کہنا ہے کہ عوام مدد کریں تاکہ ملک دشمن لوگوں کیخلاف کارروائی کی جاسکے،اے آر وائی پر حملہ کرنیوالوں کی اطلاعات واٹس ایپ اور ای میل پر دی جاسکتی ہے،پاکسان کیخلاف نعرے بازی کرنیوالوں اور کیمپ میں شریک شرپسند عناصر کی اطلاع رینجرز ہیلپ لائن پر بھی دی جاسکتی ہے۔