اسلام آباد کے گرلز ماڈل کالجزّ اور سکولوّں میں جو بچیّ سکارف لے کر آئے گی اُسےپُنشمنٹ دی جائے گی،۔؟؟؟
آج اسلام آباد کے گرلز ماڈل کالجزّ اور سکولوّں میں پرنسپلزّ نے سختی سے آرڈر۔ کر دئیے۔ ھیں کہ جو بچیّ سکارف لے کر آئے گی اُسےپُنشمنٹ دی جائے گی،۔؟ ایسا کیوّں ؟؟؟
کیا ھم نے بھی اسرائیلیّ پالیسیّ اپنا لی ھے ؟
کیا ھم فرانسّ میں رھنے لگے ھیں ؟میں بات کر رھا ھوں ، ( جی ٹن - ٹو اسلام آباد ) اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز ، پرنسپل نیم ( ثمرہ لطیف ) نے یہ آرڈر جاری کیا ھے اس کا نوٹس لیں ، میری یہی التجا ھے ، ارباب اختیار سےکہ غفلت کی نیند سےجاگو .اس سے پہلے کے کوئی اور جاگ جائے جس نے نھی پردہ کرنا نہ کرے لیکن جس نے کرنا ھے اُسے روکا نہ جائےھمارے بچوّں کی چادر چھینناّ بند کی جائے نواز شریف تو لبرل پاکستان بنانے کا اعلان کر چکا ہے لیکن مولانا ان کے ساتھ کیوں کھڑے ہیں ؟؟ مولانا اگر واقعی اسلام کے نام پر ووٹ لے کر آئے ہیں تو یا اسکو روکے یا نواز شریف سے اتحاد ختم کرے ۔یا پھر اعلان کردے کہ وہ لبرل پاکستان بنانے میں نواز شریف کے ساتھ ہے !
Comments
Post a Comment