سوشل میڈیا کی مقبول میسنجر ایپ بارے سوشل میڈیا پر خبریں گردش کررہی ہے کہ آئندہ ایک ماہ میں وٹس ایپ کے تمام صارفین کا ڈیٹا فیس بک اکائونٹس سے منسلک کرکے اسے پبلک کیا جائیگا تاہم اس سلسلے میں تاحال وٹس ایپ انتظامیہ کیجانب سے کسی قسم کی وضاحت نہیں کی گئی روزنامہ قدرت کے قارئین کیلئے پیش خدمت ہے ضروری معلومات اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپکی وٹس ایپ معلومات فیس بک پر شیئر نہ کی جائے اور اسے پبلک نہ کیا جائے تو اس طریقہ کار پر عمل کریں
اپنی اور اپنے اھل خانہ کی تفصیلات کو فیس بک پر عام ھونے سے بچانے کے لئے اس سبز رنگ کئ ٹک کو Undo کر دیں ،،وٹس ایپ معلومات کو فیس بک پر شیئر ھونے سے بچانے کے لئے ،،سیٹنگز پر جایئے ،، پھر اکاونٹ پر جایئے ،وھاں جو " ِٹک " لگا ھوا ھے کہ میری معلومات کو شیئر کریا جائے ، اس ٹک کو مٹا دیجئے ،، ورنہ آپ کی وٹس ایپ تفصیلات فیس بک پر شیئر کر دی جائیں گی ،
1- Settings (Whatsapp)
2- Account
3- Remove sign of Tick
Comments
Post a Comment