Skip to main content

پاکستان کوبدنام کرنے کےلئے بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ کی ایسی کوشش کہ جان کرآپ کی ہنسی چھوٹ جائے گی

پاکستان کوبدنام کرنے کےلئے بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ کی ایسی کوشش کہ جان کرآپ کی ہنسی چھوٹ جائے گی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے پاکستان کوبدنام کرنے کےلئے اب کرائے پراحتجاجی مظاہرے کراناشروع کردیئے ہیں جس کی ایک مثال جنیوامیں ہونے والاپاکستان کےخلاف بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کاجعلی احتجاج منظرعام پرآگیاجس میں مظاہرہ کرنے والوں میں کوئی بھی پاکستانی شامل نہیں تھابلکہ کرائے کے لوگ لاکرپاکستان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرایاگیاجس کی تصدیق ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بھی ہوگئی بلوچستان کے معاملے پر پراپیگنڈہ کرکے پاکستان کو بدنام کرنے کے ’’را’’ کے ایک اور منصوبے کا بھانڈا پھوٹ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کی جانب سے کچھ روز سے بلوچستان کے معاملے پر پاکستان کو بدنام کرنے کیلئے مسلسل جھوٹا پراپیگنڈہ کیا جا رہا تھا جوسرراہ ہی ایک پاکستانی ٹی وی چینل نے پھوڑڈالا۔ بھارتی میڈیا کچھ روز سے خود ساختہ بلوچ رہنما براہمداغ بگٹی کی قیادت میں جنیوا میں ہونے والے ایک احتجاج کو لے کر پراپیگنڈہ کیا جا رہا تھا کہ یہ لوگ بلوچ ہیں جو پاکستان سے آزادی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ تاہم اب باقائدہ تحقیق کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ اس احتجاج میں شامل ہونے والے کسی بھی شخص کا کوئی تعلق ہی نہیں ہے۔ اس احتجاج میں جن لوگوں کو بلوچ بنا کر دکھایا گیا ہے وہ دراصل جنیوا کے محاجر کیمپ میں مقیم کچھ لوگ ہیں۔ ان لوگوں کی اشکال سے واضح ہے کہ ان کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں ہےاس مظاہرے میں شامل افراد کی شکلیں بھی پاکستان توکیاجنوبی ایشیائی کسی بھی ملک کے شہریوں سے نہیں ملتی تھیں ۔

Comments

Popular posts from this blog

Suicide Bomber hailed from Afghanistan. Entered through Torkham Border a...

Suicide Bomber hailed from Afghanistan. Entered through Torkham Border and I brought him to Lahore.  لاہور دھماکے کے گرفتار سہولت کار کا اعترافی بیان سامنے آگیا۔

قہر برپا کیا تم نے نبیﷺکا نام لے کر

J-31 اسٹیلتھ جنگی طیارہ جس نے امریکا کی نیندیں اڑادیں

دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ چین کا اسٹیلتھ طیارہ ’’ایف سی 31 جرفالکن‘‘ (FC-31 Gyrfalcon) عرف ’’جے 31‘‘ (J-31)، جدید ترین عسکری ٹیکنالوجی کے میدان میں  چین کو امریکا کے قریب تر لے آیا ہے کیونکہ اسے صحیح معنوں میں امریکی F-35 ’’جوائنٹ اسٹرائک فائٹر‘‘ (جے ایس ایف) کا مدمقابل کہا جاسکتا ہے۔ 35-F اب تک اس کا دوسرا پروٹوٹائپ آزمائشی پروازیں کرچکا ہے اور توقع کی جارہی ہے   کہ چینی فضائیہ میں اس کی شمولیت کا سلسلہ 2022 شروع ہوجائے گا۔ ذرائع ابلاغ سے یہ تفصیلات سامنے آئی ہیں کہ اس کا سب سے پہلا ممکنہ خریدار   پاکستان ہوگا لیکن ایسی غیر مصدقہ اطلاعات بھی موجود ہیں کہ اس منصوبے میں پاکستانی انجینئر اور سائنسدان بھی چینی ٹیم کے ساتھ شریک ہیں۔ یہ بات اس لیے بھی قرینِ قیاس ہے کیونکہ ایف سی ون (FC-1) منصوبے کو ’’جے ایف 17 تھنڈر‘‘ (JF-17 Thunder) کے طور پر کامیابی سے ہمکنار کرنے میں   پاکستانی ماہرین نے بھرپور کردار ادا کیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ آج ’’تھنڈر‘‘ صرف   چین ہی میں نہیں بلکہ پاکستان میں بھی مقامی طور پر (پی اے سی کامرہ میں) تیار کیا جارہا ہے۔ ...