Skip to main content

پاکستان میں سرجیکل سٹرائیک کا اب دو جواب! دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجروال نے بھانڈہ پھوڑ دیا،بھارت شرم سے پانی پانی،دنیامیں مذاق بن گیا

اروندکجریوال نے مودی سے سرجیکل اسٹرائیک کے ثبوت مانگ لئے ،بڑی بھارتی جماعت کاپاکستان بارے اہم مشورہ

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور نئی دہلی کے وزیراعلی اروند کجریوال نے بھارتی وزیراعظم سے سرجیکل اسٹرائیکس کے ثبوت مانگ لیئ تفصیلات کے مطابق بھارت کے دارلحکومت نئی دہلی کے وزیراعلی اروند کجریوال نے کہاہے کہ بین الاقوامی میڈیا بھارت کے لائن آف کنٹرول پر سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے کو ماننے سے انکاری ہے۔اس حوالے سے سی این این کی ایک رپورٹ بھی منظر عام پر آئی ہے جس میں ان علاقوں کو دکھایا گیا ہے جہاں بھارت نے سرجیکل اسٹرائیک کرنے کا دعوی کیا تھا۔ تاہم رپورٹ میں دکھایا گیا ہے کہ وہاں پر رہنے والی آبادی پرسکون زندگی گزار رہی ہے اور وہاں سے ایسے کوئی ثبوت نہیں ملے جس سے سرجیکل اسٹرائیک کا دعوی درست ثابت ہو۔ اروند کجریوال کا کہنا ہے کہ یہ رپورٹ دیکھ کر ان کا خون کھول اٹھا ہے اور وہ مودی سرکار سے مطالبہ کرتے ہیں کہ لائن آف کنٹرول پر سرجیکل اسٹرائیک کے ثبوت منظر عام پر لائے جائیں۔جبکہ کمیونسٹ پارٹی انڈیا کے جنرل سیکرٹری سیتارام یچوری نے کہا ہے کہ خطے میں کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، مودی سرکار عقل کے ناخن لے، نئی دہلی پاکستان سے کشیدگی بڑھانے کی بجائے بات چیت دوبارہ شروع کرے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویومیں کمیونسٹ پارٹی انڈیا کے جنرل سیکرٹری سیتارام یچوری نے کہاکہ اڑی واقعے پر منفی پروپیگنڈا کرکے بھارت نے خطے میں کشیدگی کو ہوا دی اور پھر کنٹرول لائن پر سرجیکل اسٹرائیک کا بے بنیاد دعویٰ بھی کیا ۔انہوں نے کہاکہ جنگی جنون میں مبتلا بھارتی میڈیا نے بھی جلتی پر خوب تیل ڈالا ، پاکستان کے حصے کا پانی بند کرنے، سرحد پار مزید حملوں اور اسلام آباد کو ہر محاذ پر تنہا کرنے کا شوشا چھوڑا،لیکن اب بھارت میں سمجھ بوجھ رکھنے والے آواز بلند کررہے ہیں کہ مودی سرکار عقل کے ناخن لے،خطے میں کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں۔کمیونسٹ پارٹی انڈیا کے جنرل سیکرٹری سیتا رام یچوری نے ایک انٹرویو میں مودی سرکار کو سمجھانے کی کوشش کی کہ پاکستان سے کشیدگی کو مزید ہوا نہ دی جائے، اسلام آباد سے سیاسی اور سفارتی سطح پر بات چیت کا دوبارہ آغاز کیا جائے تاکہ ان معاملات کا کوئی حل نکالا جاسکے۔


Comments

Popular posts from this blog

راحیل شریف نے پاکستانی نوجوانوں کو بڑا پیغام دے دیا

ہم پاکستان کے لئے ہر حد کراس کر سکتے ہیں آپ کے اندر تین چیزیں ہونی چاہئیں۔۔۔راحیل شریف نے پاکستانی نوجوانوں کو بڑا پیغام دے دیا اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان آرمی کا دنیا میں کوئی ثانی نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چاہے مودی ہو، را ہو یا کوئی بھی ہومیں آپ کو یقین سے بتا سکتا ہوں کہ  پاکستان کی سرحدوں کو کوئی خطرہ نہیں ہے کیونکہ سرحدوں کی حفاظت پر پاکستان آرمی کھڑی ہے ہم اپنے دشمن کی چالوں کو اچھے طریقے سے سمجھ چکے ہیں اور ان کا توڑ کریں گے۔ ہم وطن کے دفاع میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کریں گے وطن کے دفا ع کے لئے ہر حد تک جائیں گے بلکہ ہر حد کراس بھی کریں گے۔ راحیل شریف نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نوجوانوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک کے نوجوانوں میں بہت زیادہ پوٹینشل ہے ، اپنے ٹیلنٹ کو آگے لے کر چلیں اور پیچھے مڑ کر کبھی نہ دیکھیں۔ آپ نے کہا کہ میں ہمیشہ تین سی (c’s) پر زور دیتا ہوں کہ ان کو اپنے ذہن میں رکھیں اور ان کو اپنے ساتھ لے کر چلیں ۔ کریکٹر، کریج اور کمپیٹنس جنرل راحیل شریف نے نو...

Pakistan Army inducts LY-80 Surface to Air Missile System.

LY 80 system capable of tracking, destroying targets at low and medium altitude; COAS says system to increase army’s response capability to current, emerging threats RAWALPINDI: The Pakistan Army has inducted low to medium altitude air defence system (Lomads) LY 80 in its air defence system.According to the Inter-Services Public Relations (ISPR), Chief of Army Staff (COAS) General Qamar Javed Bajwa was the chief guest at the induction ceremony held at the Army Auditorium. The LY 80 is a Chinese mobile air defence system capable of tracking and destroying variety of aerial targets at longer ranges flying at low and medium altitudes.  The COAS said that LY 80 Lomads increases the army’s response capability to current and emerging air defence threats. Earlier on arrival, the army chief was received by Commander Army Air Defence Command Lieutenant General Muhammad Zahid Latif Mirza. The HQ16A (LY-80) SAM components comprise a searching radar vehicle, command vehicle, ...

Suicide Bomber hailed from Afghanistan. Entered through Torkham Border a...

Suicide Bomber hailed from Afghanistan. Entered through Torkham Border and I brought him to Lahore.  لاہور دھماکے کے گرفتار سہولت کار کا اعترافی بیان سامنے آگیا۔