’’اور لو پاکستانی فوج سے پنگے‘‘ بھارتی میڈیا نےاپنی ہی فوج پر بجلی گرادی،دنیا میں مذاق بن گیا
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی فوج کے دعوے دھرے دھرے کے رہ گئے ، بھارتی میڈیا نے اپنی ہی فوج پر بجلی گراد ی ، بھارتی میڈیا نے اپنی ہی فوج کا مذاق اڑانا شروع کر دیا ۔ بھارتی فوج کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشن نے ایک بریفنگ کے دوران سرجیکل اسٹرائیک کے شواہد 6گھنٹوں میں دینے کا دعوی کیا تھا جبکہ وہ ابھی تک کوئی ثبوت فراہم کرنے سے قاصر رہا ۔ بھارتی میڈیا نے ڈھونڈرا پیٹنا شروع کر دیا ہے کہ6گھنٹوںمیں پیش کیے جانے والے ثبوت کہاں ہیں ، بھارتی فوج کا مذاق اڑانا شروع کر دیا ، بھارتی میڈیا نے بھارتی فوج پر سوالات کا تانا باندھ دیا ہے ۔ کئی چینلز نے کہا کہ 10 گھنٹے گزرگئے ہیں، بھارتی قوم ثبوت کا شدت سے انتظارکررہی ہے۔
Comments
Post a Comment