Skip to main content

Posts

پاک فوج کی دکھتی رگ پر ہاتھ ۔۔۔۔۔۔ !

نواز شریف جانتا ہے کہ پاک فوج پانامہ کیس کے معاملے میں بلکل غیر جانبدار ہے۔ لیکن وہ یہ بھی جانتا ہے کہ اگر سپریم کورٹ پر پہلے کی طرح حملہ کرنے کی کوشش کی گئی یا ججوں کو ہراساں کیا گیا تو فوج ان کو تحفظ دے گی۔ اس لیے اس وقت انہیں فوج زہر لگ رہی ہے پاک فوج پر دباؤ بڑھانے کے لیے نواز شریف نے اب کشمیر سے کھیلنے کا فیصلہ کر لیا ہے آزاد کشمیر کے ن لیگی وزیراعظم اور گلگت کے ن لیگی وزیراعلی کے بیانات اس سلسلے کی پہلی کڑی تھے سوشل میڈیا پر کام کرنے والے کئی گستاخانہ پیجز کے ڈانڈے آزاد کشمیر راؤلاکوٹ میں کام کرنے والے چند سرخوں سے ملتے ہیں جو اسلام کے علاوہ پاکستان اور پاک فوج کے خلاف بھی زہر اگلتے رہتے ہیں ان میں سے چند ایک کی گرفتاریاں ہوئیں تو ن لیگی اتحادی اے این پی نے انکو چھڑا لیا تھا مریم نواز نے منصوبہ بنایا ہے کہ ان پاکستان مخالف عناصر کی مدد سے اس بار پاکستان کے یوم آزادی کو آزاد کشمیر میں یوم سیاہ کے طور پر منایا جائے۔ اگر وہ اس میں کامیاب ہوتے ہیں تو یہ پاکستان کے لیے ایک تاریخی دھچکہ ہوگا اگر آن گراؤنڈ نہ کر سکے تو کم از کم اپنی سوشل میڈیا ٹیم کے ذریعے سوشل میڈیا پر یہ مہم ضرو...

قہر برپا کیا تم نے نبیﷺکا نام لے کر

Pakistan Army inducts LY-80 Surface to Air Missile System.

LY 80 system capable of tracking, destroying targets at low and medium altitude; COAS says system to increase army’s response capability to current, emerging threats RAWALPINDI: The Pakistan Army has inducted low to medium altitude air defence system (Lomads) LY 80 in its air defence system.According to the Inter-Services Public Relations (ISPR), Chief of Army Staff (COAS) General Qamar Javed Bajwa was the chief guest at the induction ceremony held at the Army Auditorium. The LY 80 is a Chinese mobile air defence system capable of tracking and destroying variety of aerial targets at longer ranges flying at low and medium altitudes.  The COAS said that LY 80 Lomads increases the army’s response capability to current and emerging air defence threats. Earlier on arrival, the army chief was received by Commander Army Air Defence Command Lieutenant General Muhammad Zahid Latif Mirza. The HQ16A (LY-80) SAM components comprise a searching radar vehicle, command vehicle, ...

داستان گمنام محافظوں کی

شہید ہونے والی آئی ایس آئی آفیسر کو داعش نے نہیں پنجابی طالبان نے شہید کیا ہے۔ شرٹ کی بیک سائیڈ پہ لکھی ہوئی تحریر جسے عربی انداز میں لکھنے کی کوشش کی گئی ہے وہ اردو اندازِتحریر ہے عربی نہیں۔ بچے کھچے پنجابی طالبان جو ٹی ٹی پی کے ہیں وہ داعش کا نام استعمال کر رہے ہیں جس کے پیچھے دو بڑے مقاصد ہیں۔ ان کو کنٹرول کرنے والے عالمی سطح پر یہ تاثر دینا چاہتے ہیں کہ داعش پاکستان میں بہت فعال ہو چکی ہے۔ تا کہ پرامن پاکستان کے متعلق جو تاثر دنیا میں قائم ہو رہا ہے وہ مسخ ہو سکے۔ دوسرا مقصد یہ ہے کہ پاکستان میں داعش کی تشہیر اس انداز سے کی جائے کہ شام و عراق میں لڑنے والے جتھے جو داعش کی پیروی میں لڑ رہے ہیں وہ یہاں کا رخ کریں۔ اسطرح جوجنگ وہاں مسلط ہے وہ پھیل کر یہاں آجائے ساری زندگی گمنامی میں رہ کر ہماری حفاظت کرنے والے عام طور پر گمنامی میں شہید ہو جاتے ہیں۔ ہمیں پتہ تک نہیں چلتا اور وہ ہم پہ قربان ہو چکے ہیں۔ ہمارے فوجی جوان جب شہید ہوتے ہیں ہمیں پتہ ہوتا ہے کہ ہمارے لیے اور اس ملک کےلیے شہید ہوئے ہیں، ہم فخر سے دنیا کو بتا سکتے ہیں کہ دیکھو ہمارے دفاع پہ متعین کتنے شوق سے اللہ کی راہ ...

Suicide Bomber hailed from Afghanistan. Entered through Torkham Border a...

Suicide Bomber hailed from Afghanistan. Entered through Torkham Border and I brought him to Lahore.  لاہور دھماکے کے گرفتار سہولت کار کا اعترافی بیان سامنے آگیا۔

ہیڈکانسٹیبل رافعہ قسیم

سال 2002کے بعد جب پاکستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں نے اپنی کارروائیاں تیز کیں تو معاشرے کا کوئی بھی طبقہ اس سے محفوظ نہیں رہ سکا ۔ حملہ آوروں نے 1000 سے زائد سکولوں اور درجنوں ہسپتالوں، پلوں، نجی املاک، پولیس تھانوں اور سرکاری عمارتوں کو نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ جنازوں، مساجد اور مزاروں تک کو نہیں بخشا۔ صوبہ خیبر پختونخوا اور فاٹا ان کا خصوصی طور پر نشانہ بنے۔ لاتعداد سرکاری ملازمین کو بھی نشانہ بنایا گیا جس کا ایک نتیجہ یہ نکلا کہ متعدد علاقوں میں ملازمین کو حالات کے جبر کے باعث ملازمتیں بھی چھوڑنی پڑیں۔ سال 2007کے بعد حملوں کی تعداد میں یکدم شدت آئی تو صورت حال قابو سے باہر ہونے لگی اور اس سے نمٹنے کے لئے جہاں ہماری افواج میدان میں ایک نئے جذبے کے ساتھ نکلنے پر مجبور ہوئیں، وہاں ایف سی اور پولیس بھی عوام کے تحفظ کے لئے میدان میں نکل آئیں۔ایک اندازے کے مطابق سال 2013 تک صوبہ خیبرپختونخوا کے 1570 سے زائد پولیس اہلکاروں کی شہادتیں ہوئیں جن میں 100افسران بھی شامل ہیں۔ پولیس نے نہ صرف سیکڑوں شہادتیں دیں بلکہ عوام کے تحفظ کے لئے 24خودکش حملوں سمیت 80 سے زائد براہ راست حملے بھی بر...

فارمی چکن کی مزید تفصیلات جانئے

اقتصادی راہداری کا منصوبہ دنیا کا سب سے بڑا معاشی پراجیکٹ ہے.

اقتصادی راہداری کا منصوبہ دنیا کا سب سے بڑا معاشی پراجیکٹ ہے. یہ ہزاروں کلومیٹر ریلویز، موٹرویز، لاجسٹک سائٹس اور بندرگاہوں کا ایک مربوط نظام ہے۔ چین ہر روز 60 لاکھ بیرل تیل باہر سے منگواتا ہے جس کا سفر 12000 کلومیٹر بنتا ہے جبکہ یہی سفر گوادر سے صرف 3000 کلومیٹر رہ جائیگا۔ گوادر پورٹ آبنائے ہرمز پر دنیا کی سب سے گہری بندرگاہ ہے۔ مصر کی نہر سویز سے پورے یورپ کے لیے روزانہ 40 لاکھ بیرل تیل جاتا ہے جبکہ گوادر سے صرف چین کے لیے روزانہ 60 لاکھ بیرل تیل جائیگا۔ چین کو سالانہ 20 ارب ڈالر بچت صرف تیل کی درآمد میں ہوگی جبکہ پاکستان کو تیل کی راہداری کی مد میں 5 ارب ڈالر سالانہ ملیں گے۔ سب سے بڑھ کر چین امریکہ اور انڈیا کی محتاجی سے نکل آئیگا جو اس وقت چین جانے والے سمندری راستوں کو کنٹرول کر رہے ہیں۔ صرف اسی بات سے امریکہ اور بھارت سمیت تمام تر دشمن ممالک کو موت پڑ رہی ہے۔ ایشیا اور افریقہ دنیا کی سب سے بڑی مارکیٹ ہیں جبکہ یورپ صرف 13 فیصد بنتا ہے دنیا کی کل آبادی کا۔ روس اپنی تجارت اس خطے میں کرنا چاہتا ہے اس کے لیے روس کے پاس صرف دو ہی راستے ہیںایران کی چاہ بہار بندرگاہ جسکی گہرائی...

شرم آنی چاہیے، آئی جی اسلام آباد کابرہنہ حالت میں سڑک پرآنیوالی لڑکی سے متعلق ایساانکشاف کہ ہرپاکستانی کاسرشرم سے جھک جائے

گزشتہ دنوں اسلام آباد کی سڑک پربرہنہ حالت میں آنیوالی لڑکی کی ویڈیوانٹرنیٹ پروائرل ہونے کے بعد آئی جی اسلام آباد نے تفصیلات جاری کردی ہیں اور انکشاف کیا ہے کہ لڑکی کا ذہنی توازن درست نہیںتھا اور پولیس نے اسے ورثاءتک پہنچادیا، مجھے ایسے تمام لوگوں پرافسوس ہے  جنہوں نے تصاویراورویڈیوزانٹرنیٹ پراپ لوڈکردیں اور متعلقہ فیملیز کیلئے بے عزتی کاباعث بنے، ہم سب کو شرم آنی چاہیے جو اسے شیئردرشیئرکررہے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں آئی جی اسلام آباد طارق مسعود یاسین نے کہاکہ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجیدمیں بھی دوسروں کے رازوں کی پردہ پوشی کاحکم دیا، 30سال سے زائدعمرکی خاتون کاویڈیوکلپ سوشل میڈیا پروائرل ہورہاہے ، اس کادماغی توازن ٹھیک نہیںتھا اور کبھی کبھی ہوش وحواس کھوبیٹھتی ہے، وہ فرانس کے ویزہ کیلئے اسلام آبادآئی تھی لیکن صحت کامسئلہ درپیش آنے پر مری کی طرف جانیوالی ملحقہ سڑک پرآگئی۔13اکتوبرکوخاتون نے کپڑے اتارے اورپلاسٹک  کونز پھینکتے ہوئے  گاڑیوں کے پیچھے بھاگناشروع کردیا۔ اُنہوں نے بتایاکہ پولیس موقع پرپہنچی اوراسے شال میں لپیٹا، ویمن سٹیشن منتقل کیا  اوربعدا زاں فیملی سے ...

ریڈیو پاکستان بھی گروی،موٹر وے بھی گروی رکھ دیا،نیوکلیئر اثاثے بھی گروی رکھ دیں گے،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

ریڈیو پاکستان بھی گروی،موٹر وے بھی گروی رکھ دیا،نیوکلیئر اثاثے بھی گروی رکھ دیں گے،بڑا قدم اُٹھالیاگیا لاہور( این این آئی)وفاقی حکومت کی طرف سے سرکاری اراضی گروی رکھ کر سکوک بانڈز جاری کرنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ عوامی تحریک کے اشتیاق چوہدری ایڈووکیٹ کی طرف سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے ریڈیو پاکستان اور موٹر وے کی اراضی گروی رکھوا کر قرضہ حاصل کیا۔ آئین کے تحت سرکاری عمارتوں یا اراضی کو گروی نہیں رکھا جا سکتا ۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ سرکاری اراضی کو گروی رکھ کر قرضہ لینے کا اقدام کالعدم قرار دیا جائے ،اور انہیں اس اقدام سے نہ روکا گیا تو حکمران نیوکلیئر اثاثے بھی گروی رکھ دیں گے ۔

پاک فوج دہشت گردوں کے خلاف ٹھیک سے آپریشن نہیں کر رہی ڈان نیوز

پاک فوج دہشت گردوں کے خلاف ٹھیک سے آپریشن نہیں کر رہی ڈان نیوز جنگ گروپ کے بعد حکومت کے قریب ترین سمجھے جانے والے دوسرے بڑے میڈیا گروپ ڈان نیوز نے ایک " نامعلوم سورس " کی بنا پر یہ خبر جاری کی ہے کہ پاک فوج دہشت گردوں کے خلاف ٹھیک سے آپریشن نہیں کر رہی جس کی وجہ سے شائد "منتخب جمہوری حکومت" ڈی جی آئی ایس آئی کو تبدیل کر دے ۔۔۔۔۔۔  اب ذرا اس ساری صورت حال کی ایک بڑی تصویر پر نظر ڈالئے ! پاک فوج نے اس خطے میں دو تین ایسے کام کر دئیے ہیں جس نے اسلام اور پاکستان دشمن قوتوں سارا کھیل برباد کرکے رکھ دیا ہے۔  ضرب عضب نے امریکہ، انڈیا اور اسرائیل کے مشترکہ آپریشن ہارنسٹ نسٹ کی پاکستان میں کمر توڑ دی ہے اور پاکستان کو اندرونی خانہ جنگی کے ذریعے عراق و شام بنانے کا خواب ملیامیٹ کر دیا ہے۔  پاک فوج کی نگرانی میں بننے والے گوادر پراجیکٹ اور سی پیک کی بدولت نہ صرف چین امریکی اور انڈین دسترد برد سے محفوظ ہوکر براہ راست خلیج تک رسائی حاصل کر لے گا بلکہ دنیا کی یہ سب سے بڑی معیشت پاکستان پر انحصار کرنے لگے گی۔  یہی منصوبہ روس اور ایران جیسے ممال...

پاکستانی ہیکرز نے کمال کر دکھایا۔

پاکستانی ہیکرز نے کمال کر دکھایا۔ مقبوضہ کشمیر میں تھوئس کے فوجی ہوائی اڈے اور جموں ایئرپورٹ پر اُترنے والے بھارتی طیارے جونہی لینڈ کرنے کےلئے رن وے کے قریب پہنچتے ہیں، ان کے کاک پٹ میں پاکستان کے ملی نغمے گونجنے لگتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی ہیکروں نے مقبوضہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے قریب اُترنے والے طیاروں کے مواصلاتی پیغامات میں دخل اندازی کرنا شروع کردی ہے اور جیسے ہی کوئی طیارہ لینڈنگ کرنے کےلئے رن وے کے قریب پہنچتا ہے تو وہ کنٹرول ٹاور اور پائلٹ کے درمیان مواصلاتی رابطہ معطل کرکے اس کی جگہ پاکستان کے قومی نغمے نشر کرنا شروع کردیتے ہیں اور کنٹرول ٹاور اور طیارے کے کاک پٹ میں پاکستان کے ملی نغمے گونجنے لگتے ہیں۔ واضح رہے کہ پورے مقبوضہ کشمیر کا تمام ایئر ٹریفک کنٹرول بھارتی فضائیہ کے زیرِ انتظام ہے۔ ایک بھارتی پائلٹ کے مطابق جب بھی کوئی طیارہ دس ہزار فٹ سے کم کی بلندی پر پہنچتا ہے تو مبینہ پاکستانی ہیکر اس کا ٹیلی کمیونی کیشن سسٹم جام کردیتے ہیں اور اسی فریکوئنسی پر ’’دل دل پاکستان، جان جان پاکستان‘‘ یا اسی طرح کے دوسرے پاکستانی قومی نغمے نشر کرنے لگتے ہی...

پاکستان کو کشمیر پر بات کرنے کا حق نہیں ۔۔۔ طویل عرصہ تک کشمیر کمیٹی کے چیئر مین رہنے والے فضل الرحمنٰ کے بیان نے ہنگامہ کھڑا کر دیا

پاکستان کو کشمیر پر بات کرنے کا حق نہیں ۔۔۔ طویل عرصہ تک کشمیر کمیٹی  کے چیئر مین رہنے والے فضل الرحمنٰ کے بیان نے ہنگامہ کھڑا کر دیا اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) کشمیر کمیٹی کے طویل عرصہ تک چیئرمین رہنے والے اور جمیعت علمائے اسلام (ف)کے امیر مولوی فضل الرحمنٰ نے  کشمیر سے متعلق ایسا بیان دے ڈالا ہے کہ جس سے بھارتی لابی خوشی سے نہال ہو گئی ہے ۔ آل پارٹیز کانفرنس میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کے اپنے علاقے فاٹا میں حالات کشمیر سے زیادہ خراب ہیں۔ ایسے خراب حالات کے پیش نظر پاکستان کا کوئی حق نہیں بنتا کہ وہ کشمیر کی بات کریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی جانب سے بلائی جانے والی آل پارٹیز کانفرنس جو کہ کشمیر میں بھارتی مظالم ، اور لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ اور دھمکیوں کی صورتحال پر غور کرنے کے لئے بلائی گئی تھی ، اس میں امیر جمیعت  علمائے اسلام (ف) نے الٹی ہی بات کہہ دی ۔ ان کا کہنا تھا کہ فاٹا میں عوام غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں  اور عوام شدید ترین مشکل حالات کا شکار ہیں اور حکومت کو چاہیے کہ پہلے اپنے ملک میں غربت اور بے چینی کا خات...

’’بھارت کو دہشتگرد ملک قرار دیا جائے‘‘وائٹ ہاؤس میں پٹیشن کیلئے کتنے دستخطوں کی ضرورت ہے؟

پاکستان کو دہشت گرد قرار دیاجائے‘‘ وائٹ ہاؤس میں بھارت نواز پٹیشن خارج ہو گئی اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان بھارت پر ایک بار پھر بازی لے گیا۔ وائٹ ہاؤس نے پاکستان کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاست قراردینے کی پٹیشن خارج کردی۔پٹیشن بھارت نواز ارکان کانگریس نے دائر کی تھی جو جعلی دستخط کے باعث خارج کی گئی۔وائٹ ہاؤس نے پاکستان کودہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاست قراردینے کی بھارتی پٹیشن خارج کردی اور پٹیشن کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان کے خلاف یہ پٹیشن بھارت نواز امریکی کانگریس رکن ٹیڈ پوئے اوردانا روہرابیکر نے جمع کرائی تھی۔وائٹ ہاؤس کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف بھارتی پٹیشن ناقابل قبول ہے اور پٹیشن پر کئے گئے دستخط مطلوبہ معیار پر پورا نہیں اترتے۔وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ پٹیشن پر جعلی دستخط کئے گئے جس کی وجہ سے یہ ہٹادی گئی۔واضح رہے کہ پاکستان کی جانب سے بھی وائٹ ہاؤس میں بھارت کو دہشتگردی کی سرپرستی کرنے والا ملک قرار دینے کی پٹیشن دائر کی گئی ہے جس پر بڑی تعداد میں انسانیت کا در رکھنے والے لوگ دستخط کر رہے ہیں۔ پٹیشن کے مطابق بھارت پاکستان میں ش...

Pakistan Army Kuch Bhi Karsakti Hai Aap Chup Kar Duty Karein

Pakistan Army Kuch Bhi Karsakti Hai Aap Chup Kar Duty Karein پاکستان آرمی کا اتنا خوف ہے کہ ہمارے جوانوں کو چھپ کر ڈیوٹی کرنے کا حکم آیا ہے ۔۔ بھارتی فوجی نے لائیو بتادیا بھارتی میڈیا کو

راحیل شریف نے پاکستانی نوجوانوں کو بڑا پیغام دے دیا

ہم پاکستان کے لئے ہر حد کراس کر سکتے ہیں آپ کے اندر تین چیزیں ہونی چاہئیں۔۔۔راحیل شریف نے پاکستانی نوجوانوں کو بڑا پیغام دے دیا اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان آرمی کا دنیا میں کوئی ثانی نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چاہے مودی ہو، را ہو یا کوئی بھی ہومیں آپ کو یقین سے بتا سکتا ہوں کہ  پاکستان کی سرحدوں کو کوئی خطرہ نہیں ہے کیونکہ سرحدوں کی حفاظت پر پاکستان آرمی کھڑی ہے ہم اپنے دشمن کی چالوں کو اچھے طریقے سے سمجھ چکے ہیں اور ان کا توڑ کریں گے۔ ہم وطن کے دفاع میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کریں گے وطن کے دفا ع کے لئے ہر حد تک جائیں گے بلکہ ہر حد کراس بھی کریں گے۔ راحیل شریف نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نوجوانوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک کے نوجوانوں میں بہت زیادہ پوٹینشل ہے ، اپنے ٹیلنٹ کو آگے لے کر چلیں اور پیچھے مڑ کر کبھی نہ دیکھیں۔ آپ نے کہا کہ میں ہمیشہ تین سی (c’s) پر زور دیتا ہوں کہ ان کو اپنے ذہن میں رکھیں اور ان کو اپنے ساتھ لے کر چلیں ۔ کریکٹر، کریج اور کمپیٹنس جنرل راحیل شریف نے نو...

ﮬﻨﺪﻭ ﻗﻮﻡ ﻧﮯ ﺁﺝ ﺗﮏ ﺍﯾﮏ ﺑﮭﯽ ﺟﻨﮓ ﺧﻮﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮍﯼ ۔ ﯾﮧ ﻗﻮﻡ ﮬﻤﯿﺸﮧ ﺳﮯ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﮐﻨﺪﮬﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺗﯽ ﺁﺋﯽ ﮨﮯ ۔

ﮬﻨﺪﻭ ﻗﻮﻡ ﻧﮯ ﺁﺝ ﺗﮏ ﺍﯾﮏ ﺑﮭﯽ ﺟﻨﮓ ﺧﻮﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮍﯼ ۔ ﯾﮧ ﻗﻮﻡ ﮬﻤﯿﺸﮧ ﺳﮯ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﮐﻨﺪﮬﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺗﯽ ﺁﺋﯽ ﮨﮯ ۔ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﺠﺌﯿﮯ ۔ ﮬﻨﺪﻭ ﻗﻮﻡ ﻧﮯ ﺁﺝ ﺗﮏ ﺍﯾﮏ ﺑﮭﯽ ﺟﻨﮓ ﺧﻮﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮍﯼ ۔ ﯾﮧ ﻗﻮﻡ ﮬﻤﯿﺸﮧ ﺳﮯ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﮐﻨﺪﮬﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺗﯽ ﺁﺋﯽ ﮨﮯ ۔ ﺑﯿﺮﻭﻧﯽ ﺣﻤﻠﮧ ﺁﻭﺭﻭﮞ ﻧﮯ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﺍﻥ ﭘﺮ ﺣﻤﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﻟﮍﮮ ﺷﮑﺴﺖ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﯽ ۔ ﺳﮑﻨﺪﺭ ﺍﻋﻈﻢ ﺳﮯ ﻟﯿﮑﺮ ﻣﻐﻠﻮﮞ ﺗﮏ ﺳﺐ ﻧﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻧﮩﺎﯾﺖ ﺁﺳﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﻏﻼﻡ ﺑﻨﺎﯾﺎ ، ﺍﻥ ﮐﺎ ﻣﺎﻝ ﺩﻭﻟﺖ ﻟﻮﭨﺎ ﺍﻥ ﭘﺮ ﺣﮑﻤﺮﺍﻧﯽ ﮐﯽ ۔ ﯾﮧ ﻗﻮﻡ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﮯ ﻃﺎﻗﺘﻮﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﺎﻣﺪ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﺳﮧ ﻟﯿﺴﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﺭﯾﺨﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮬﮯ۔ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺍﻥ ﭘﺮ ﻏﻠﺒﮧ ﭘﺎ ﮐﺮ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻏﻼﻡ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﯾﮧ ﺍﺳﯽ ﮐﮯ ﺗﻠﻮﮮ ﭼﺎﭨﺘﮯ ﺭﮬﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﮩﻮ ﺑﯿﭩﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺣﺮﻣﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮐﺮﮐﮯ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﻣﺎﻝ ﻭ ﺩﻭﻟﺖ ﺳﻤﯿﭩﺘﮯ ﻋﯿﺎﺷﯿﺎﮞ ﮐﺮﺗﮯ ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﻓﻠﻤﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﭺ ﮔﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺩﻝ ﺑﮩﻼ ﮐﺮ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﯿﺒﻮﮞ ﺳﮯ ﭘﯿﺴﮧ ﻧﮑﻠﻮﺍﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺭﺍﻡ ﮐﯽ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﯽ ﺳﯿﺘﺎ ﮐﻮ ﺟﺐ ﺭﺍﻭﻥ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﻟﻨﮑﺎ ﻟﮯ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺑﮭﯽ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻧﮯ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺟﺮﺍﺕ ﻧﮧ ﮐﯽ ﺑﻠﮑﮧ ﺳﯿﺘﺎ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺑﻨﺪﺭﻭﮞ ﻧﮯ ﺭﺍﻭﻥ ﮐﮯ ﻣﺤﻞ ﻣﯿﮟ ﺁﮒ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﺁﺯﺍﺩ ﮐﺮﻭﺍﯾﺎ۔ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﯾﮧ ﺑﻨﺪﺭ...

پاکستان میں سرجیکل سٹرائیک کا اب دو جواب! دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجروال نے بھانڈہ پھوڑ دیا،بھارت شرم سے پانی پانی،دنیامیں مذاق بن گیا

اروندکجریوال نے مودی سے سرجیکل اسٹرائیک کے ثبوت مانگ لئے ،بڑی بھارتی جماعت کاپاکستان بارے اہم مشورہ نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور نئی دہلی کے وزیراعلی اروند کجریوال نے بھارتی وزیراعظم سے سرجیکل اسٹرائیکس کے ثبوت مانگ لیئ تفصیلات کے مطابق بھارت کے دارلحکومت نئی دہلی کے وزیراعلی اروند کجریوال نے کہاہے کہ بین الاقوامی میڈیا بھارت کے لائن آف کنٹرول پر سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے کو ماننے سے انکاری ہے۔اس حوالے سے سی این این کی ایک رپورٹ بھی منظر عام پر آئی ہے جس میں ان علاقوں کو دکھایا گیا ہے جہاں بھارت نے سرجیکل اسٹرائیک کرنے کا دعوی کیا تھا۔ تاہم رپورٹ میں دکھایا  گیا ہے کہ وہاں پر رہنے والی آبادی پرسکون زندگی گزار رہی ہے اور وہاں سے ایسے کوئی ثبوت نہیں ملے جس سے سرجیکل اسٹرائیک کا دعوی درست ثابت ہو۔ اروند کجریوال کا کہنا ہے کہ یہ رپورٹ دیکھ کر ان کا خون کھول اٹھا ہے اور وہ مودی سرکار سے مطالبہ کرتے ہیں کہ لائن آف کنٹرول پر سرجیکل اسٹرائیک کے ثبوت منظر عام پر لائے جائیں۔جبکہ کمیونسٹ پارٹی انڈیا کے جنرل سیکرٹری سیتارام یچوری نے کہا ہے کہ خط...

ہم نے تمہارا پانی بند کر نا تھا۔۔کردیا‘ جو کرنا ہے کر لو

’’ہم نے تمہارا پانی بند کر نا تھا۔۔کردیا‘ جو کرنا ہے کر لو‘‘ اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) طاقت کے زعم میں مبتلا مودی سرکار نے چین سے سینگ لڑانے کی تیاری شروع کر دی ہے اور دریائے برہم پترا پر تین ڈیم بنانے کے چینی منصوبے پر بھارتی وزیر کی جانب سے تکلیف کا اظہارکیا گیا ہے۔چین تبت کے علاقے شگازی میں ڈیم بنا رہا ہے جہاں سے دریائے برہم پتر بھارت میں داخل ہوتا ہے اس معاملے سے متعلق چین کہتا ہے کہ ہم اپنے علاقے میں ڈیم بنا رہے ہیں، بھارت کو تکلیف کیوں ہے۔۔؟؟بھارت کا موقف ہے کہ چین دریائے برہم پتر پر ڈیم بنا کر ہمارا پانی روکے گا۔چین تبت کے علاقے میں دریائے برہم پتر کی ایک شاخ پر ڈیم بنانا چاہتا ہے جس پر چوہتر کروڑ ڈالر لاگت آئے گی۔ یہ ڈیم تبت میں شگازی کے علاقے میں قائم کیا جا رہا ہے جہاں سے یہ دریا بھارتی ریاست اروناچل پردیش میں داخل ہوتا ہے،، اس ڈیم پر تعمیراتی کام کا آغاز جون دو ہزار چودہ میں ہوا اور یہ کام 2019ء 4 میں مکمل ہو جائے گا۔پچھلے سال تبت میں دریائے برہم پتر پر زام ڈیم کی تعمیر بھی مکمل ہوئی تھی جس پر بھارت نے تکلیف کا اظہار کیا تھا۔ چین نے نئے پنج سالہ منصوبے میں دریائے برہم...

پاکستان کوبدنام کرنے کےلئے بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ کی ایسی کوشش کہ جان کرآپ کی ہنسی چھوٹ جائے گی

پاکستان کوبدنام کرنے کےلئے بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ کی ایسی کوشش کہ جان کرآپ کی ہنسی چھوٹ جائے گی اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے پاکستان کوبدنام کرنے کےلئے اب کرائے پراحتجاجی مظاہرے کراناشروع کردیئے ہیں جس کی ایک مثال جنیوامیں ہونے والاپاکستان کےخلاف بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کاجعلی احتجاج منظرعام پرآگیاجس میں مظاہرہ کرنے والوں میں کوئی بھی پاکستانی شامل نہیں تھابلکہ کرائے کے لوگ لاکرپاکستان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرایاگیاجس کی تصدیق ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بھی ہوگئی بلوچستان کے معاملے پر پراپیگنڈہ کرکے پاکستان کو بدنام کرنے کے ’’را’’ کے ایک اور منصوبے کا بھانڈا پھوٹ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کی جانب سے کچھ روز سے بلوچستان کے معاملے پر پاکستان کو بدنام کرنے کیلئے مسلسل جھوٹا پراپیگنڈہ کیا جا رہا تھا جوسرراہ ہی ایک پاکستانی ٹی وی چینل نے پھوڑڈالا۔ بھارتی میڈیا کچھ روز سے خود ساختہ بلوچ رہنما براہمداغ بگٹی کی قیادت میں جنیوا میں ہونے والے ایک احتجاج کو لے کر پراپیگنڈہ کیا جا رہا تھا کہ یہ لوگ بلوچ ہیں جو پاکستان سے آزادی کا مطال...